سیالکوٹ:سابق شوہر کی دھلائی کروادی، مقدمہ درج

سیالکوٹ:سابق شوہر کی دھلائی  کروادی، مقدمہ درج

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق بیوی نے اپنے سابق شوہر کی دھلائی کروادی، خاتون سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ اگوکی موڑ کے رہائشی صدیق کو اسکی سابق بیوی نے رضوان، رائیس اور عبدلرحمن کے ساتھ ملکر ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے صدیق کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں