حافظ آباد:بزرگ صحافی شیخ عبدالخالق قادری انتقال کرگئے

 حافظ آباد:بزرگ صحافی شیخ  عبدالخالق قادری انتقال کرگئے

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)انجمن غوثیہ کے سرپرست اعلیٰ اور بزرگ صحافی شیخ عبدالخالق قادری طویل علالت کے بعد پنڈی بھٹیاں میں انتقال کرگئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بعدازاں مرحوم کو پنڈی بھٹیاں میں انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں