مخلوق خدا کی خدمت انسانیت کی معراج :راشد گجر

 مخلوق خدا کی خدمت انسانیت  کی معراج :راشد گجر

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنما راشد گجر نے کہا ہے کہ فری میڈیکل کیمپ کا مقصد پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولتیں پہنچانا ہے جو طبی فیس برداشت نہیں کرسکتے ۔

 مخلوق خدا کی خدمت انسانیت کی معراج ہے  ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی رہنما غلام مرتضیٰ قادری علی میموریل کی جانب سے ڈالووالی میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں