خاتون سے رقم چھین لی گئی

 خاتون سے رقم چھین لی گئی

موترہ (نامہ نگار)مسلح ملزم نے خاتون سے رقم چھین لی۔ کھرولیاں کی عائشہ اپنی تنخواہ لیکر رکشہ میں گھر جارہی تھی کہ وسیم عباس نے روک لیا اور25ہزار روپے چھین کرفرارہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 مسلح ملزم نے خاتون سے رقم چھین لی۔ کھرولیاں کی عائشہ اپنی تنخواہ لیکر رکشہ میں گھر جارہی تھی کہ وسیم عباس نے روک لیا اور25ہزار روپے چھین کرفرارہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں