بخاری ویلفیئر فائونڈیشن کا شہدا پولیس کے بچوں کو کورسز کروانے کا فیصلہ

 بخاری ویلفیئر فائونڈیشن کا شہدا پولیس  کے بچوں کو کورسز کروانے کا فیصلہ

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)بخاری ویلفیئر فائونڈیشن کا محکمہ پولیس کے شہداء کے بچوں کو فری میڈیکل چیک اپ ، فنی اور تکنیکی کورسز کروانے کا فیصلہ جبکہ ریٹائرڈ ملازمین۔۔۔

مالی طور پر کمزور حاضر سروس پولیس ملازمین اور ان کے حصوصی بچوں کو پچاس فیصد رعایت دینے کے لیے سٹی پولیس آفیسر اور بخاری ویلفیر فائونڈیشن کے درمیان ایم او یو سائن ہوگیا۔محکمہ پولیس کی جانب سے ان ملازمین کی لسٹ فراہم کی جائے گی۔ فائونڈیشن کے تحت چلنے والی ڈسپنسری میں گائنی اور ڈینٹل ڈاکٹرز کی جانب سے فری میڈیکل چیک اپ بھی ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں