ڈسکہ:فوارہ چوک سے کچہری چوک تک درجنوں دکانیں مسمار

ڈسکہ:فوارہ چوک سے کچہری  چوک تک درجنوں دکانیں مسمار

ڈسکہ(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماہم مشتاق کی زیر نگرانی ڈسکہ شہراور مختلف دیہات میں ۔

تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ،فوارہ چوک سے لے کر کچہری چوک تک درجنوں دکانوں کو گرا دیا جبکہ سرانوالی ،جامکے ،و دیگر علاقوں میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور تجاوزات کو گرادیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں