آر پی اومحمد شہزاد آصف کی کھلی کچہری ،افسروں کو احکامات جاری

آر پی اومحمد شہزاد آصف کی کھلی  کچہری ،افسروں کو احکامات جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )آر پی اومحمد شہزاد آصف خان کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن بھر سے آئے شہریوں نے شرکت کی۔انہوں نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری اور رپورٹ طلب کرلی ۔

آر پی اومحمد شہزاد آصف خان کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن بھر سے آئے شہریوں نے شرکت کی۔انہوں نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری اور رپورٹ طلب کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں