منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات سپلائی/فروشی میں ملوث ملزم فہد بٹ کو گرفتار کرلیاجس سے 1 کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں