پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں آ گ ،لاکھوں کا نقصان

 پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں آ گ ،لاکھوں کا نقصان

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)لوہیانوالہ نہر کے قریب واقعہ پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔۔۔

ریسکیو اہلکاروں نے چند ہی گھنٹوں میں آگ پر قابو پا لیا ۔لوہیانوالہ کے قریب واقعہ این بی پلاسٹک فیکٹری میں واشنگ مشین بنانے والے یونٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی آگ بھجانے والی 4 گاڑیاں اور عملہ فوری موقعہ پر پہنچ گیا بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں