سیالکوٹ:واردات کی نیت سے بیٹھے 2افراد اسلحہ سمیت گرفتار

سیالکوٹ:واردات کی نیت سے  بیٹھے 2افراد اسلحہ سمیت گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )واردات کی نیت سے گھات لگائے بیٹھے 2افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ سبز پیر کے علاقہ سے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر واردات کی نیت سے گھات لگائے بیٹھے ظفر قبال اور اظہر اقبال کو گرفتا رکرکے انکے قبضہ سے مجموعی طور پر دو پستولیں اور گولیاں برآمد کی اور مقدمہ درج کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں