وزیرآباد:رمضان کے دوران جلدی بیماریوں میں مبتلا افراد کا مفت معائنہ

وزیرآباد:رمضان کے دوران جلدی  بیماریوں میں مبتلا افراد کا مفت معائنہ

وزیرآباد(نامہ نگار)اقبال یوسف کلینک محلہ شیرو میں پورے رمضان المبارک میں معروف سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر حافظ محمد اسلم سکن کی بیماریوں کے مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔۔

 اور معروف فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر حافظ عمیر حمزہ بھی پٹھوں جوڑوں ہڈیوں کے درد میں مبتلا مریضوں کا فری چیک اپ کرینگے۔ جبکہ لیبارٹری ٹیسٹ میں 25 فیصد رعایت دی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں