سیالکوٹ:گھریلو تنازع پر خاوند کا بیوی پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)گھر یلو تنازع پر خاوند نے بیوی کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقہ پاکپورہ میں آصف نے ڈنڈوں کے وار کرکے زیب النسا کو زخمی کردیا۔ پولیس نے خاتون کے بھائی فرحان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔