گجرات :مختلف مقامات سے 23افراد گرفتار ‘ منشیات و اسلحہ برآ مد
گجرات (نامہ نگار )گجرات صدرسرکل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ،واردات کی نیت سے چھپے ملزمان سمیت 23افراد گرفتار ،موبائل مالیتی 60ہزار روپے ۔۔
لاکھوں روپے کی منشیات 2140گرام ہیروئن،260گرام آئس ، 560گرام چرس، 54لیٹر شراب اور اسلحہ ایک عددبندوق 303 بور اور 4عدد پسٹل معہ گولیاں برآمد کر لی گئیں ۔