سمبڑیال:نامعلوم خاتون حویلی میں نومولود بچہ پھینک کر فرار

سمبڑیال:نامعلوم خاتون حویلی  میں نومولود بچہ پھینک کر فرار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نامعلوم خاتون خالی حویلی میں نومولود بچہ پھینک کر فرار ہو گئی،بچہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ابیالہ میں نامعلوم خاتون حاجی محمد جاوید کی حویلی کی چھت پر نومولود بچے کو پھینک کر چلی گئی ،اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی بچے کو تحویل میں لے کر علامہ اقبال ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں