آج مطالعہ پاکستان لازمی کے پیپرز

آج مطالعہ پاکستان لازمی کے پیپرز

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام امتحان سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ 2025ء میں آج دونوں گروپس میں مطالعہ پاکستان لازمی کے پیپرز منعقد ہوں گے ۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام امتحان سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ 2025ء میں آج دونوں گروپس میں مطالعہ پاکستان لازمی کے پیپرز منعقد ہوں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں