گرانفروشی پر 37 لاکھ کے جرمانے
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے یکم اپریل سے اب تک گراں فروشوں کو 37 لاکھ سے زائد جرمانے کئے ، 486 افراد گرفتار، 2 مقدمات اور 664 کاروباری مراکز سیل کئے ۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے یکم اپریل سے اب تک گراں فروشوں کو 37 لاکھ سے زائد جرمانے کئے ، 486 افراد گرفتار، 2 مقدمات اور 664 کاروباری مراکز سیل کئے ۔