ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 32سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔

 ڈیفنس روڈ پر اقبال ٹاؤن پٹرول پمپ کے قریب حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار مزمل شدید زخمی ہوگیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں