گاڑی پر ممنوعہ لائٹ پر کارروائی

گاڑی پر ممنوعہ لائٹ پر کارروائی

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس پل جوریاں نے گاڑی میں سرخ و نیلے رنگ کی لائٹ لگانے والے کارسوار قیصر شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 گاڑی اور ممنوعہ لائٹ قبضہ پولیس میں لے لی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں