کھیالی میں دکانوں اور مکانوں کے آ گے پختہ تھڑے مسمار

کھیالی میں دکانوں اور مکانوں  کے آ گے پختہ تھڑے مسمار

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر حیدر علی چٹھہ کی زیرنگرانی ریگولیشن سپر نٹنڈنٹ رحمت علی انصاری ،انکروچمنٹ انسپکٹر عرفان نسیم بٹ کا۔۔۔

کھیالی میں دکانوں اور رہائش گاہ کے آگے پختہ تھڑے ،بورڈ،پرانے سپیئر پارٹس پھٹے پرانے ٹائر سمیت دیگر سامان رکھ کر مین شاہراہِ کو تنگ کرنے پر ہیوی مشینری کے ساتھ 150کے قریب پختہ عارضی تھڑے مسمار کر دئیے ،ایک ٹرک سامان اٹھا کر ضبط کر لیا گیا جبکہ شیخوپورہ روڈ جی ٹی روڈ گلہ قصاباں میں 200کے قریب تجاوزات کنندہ کو از خود تجاوزات ختم کرنے کی وارننگ دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں