گجرات:ڈاکٹرزاہد ظہیر کی جانب سے پی پی رہنمائوں کے اعزازمیں عشائیہ
گجرات (نامہ نگار ) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرزاہد ظہیرنے گزشتہ روز دوست احباب کے اعزازمیں عشائیہ دیا ۔۔
جس میں سابق وفاقی وزیر قمرزمان کائرہ نے شرکت کی جن کاتقریب میں آمد پرڈاکٹرزاہد ظہیرنے استقبال کیا، اس موقع پر تحصیل صدرپیپلزپارٹی اصغرپسوال ایڈووکیٹ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات خواجہ حماد اکرم، چودھری وقاراشرف، میاں ندیم اسلم، راجہ طاہرشیر ودیگرنے شرکت کی۔