کامونکے :کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق
کامونکے (نامہ نگار )پنکھے سے کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں نڈھا کے محمد اشرف کے 16 سالہ بیٹے منیب نے رُح موڑنے کیلئے پیڈ سٹل فین کو ہاتھ لگایا جس میں کرنٹ آنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
پنکھے سے کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں نڈھا کے محمد اشرف کے 16 سالہ بیٹے منیب نے رُح موڑنے کیلئے پیڈ سٹل فین کو ہاتھ لگایا جس میں کرنٹ آنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔