افواج پاکستان نے بھارتی تکبر و غرور کو خاک میں ملا دیا :علی رضا شیخ

افواج پاکستان نے بھارتی تکبر و  غرور کو خاک میں ملا دیا :علی رضا شیخ

وزیرآباد(نامہ نگار) پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے مرکزی چیئرمین علی رضا شیخ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوص نے بھارتی تکبر و غرور کو خاک میں ملا دیا ۔۔

اور بھارتی افواج کی قلعی کھول کر رکھ دی پاکستانی فضائیہ نے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم پروفیشنل ازم میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔وہ پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے سرپرست اعلیٰ حاجی اشفاق وڑائچ کی جانب سے یوم تشکر کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں