کامونکے :گھر میں گھس کر اوباش افراد کی طالبہ سے زیا دتی

کامونکے :گھر میں گھس کر اوباش افراد کی طالبہ سے زیا دتی

کامونکے (نامہ نگار )اوباش افراد نے گھر میں گھس کر طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔بتایا گیا ہے کہ خان ٹاؤن کے (ظ)کی اہلیہ نتاشہ کے شریف پورہ کے۔۔

 حامد وغیرہ سے ناجائز تعلقات تھے ۔جس کا (ظ) کی بھتیجی (ر)کو عمل ہوگیا۔اسی بناپرجھگڑا ہوجانے کی وجہ حامد،اویس،گھنیا کی شاہدہ،دو نامعلوم مرد اور دو نامعلوم خواتین گھر میں گھس گئے (ظ) کی اہلیہ نتاشہ کی مدد سے حامد اور اویس نے اُسکی بھتیجی(ز) کو ہوس کا نشانہ بناتے ہوئے نازیبا تصاویر بنالیں اور جاتے ہوئے گھر سے 5لاکھ روپے ،3 ہزار ریال اور طلائی زیورات بھی لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں