راہوالی :جیٹھ کی بھابھی سے زیادتی کی کوشش

راہوالی :جیٹھ کی بھابھی  سے زیادتی کی کوشش

راہوالی( نمائندہ دنیا ) کوتلی صاحبو میں جیٹھ نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔۔۔

 کوتلی صاحبو میں جیٹھ نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ۔ جیٹھ محمد افضل اپنی بھابھی پر بری نظر رکھتا اور دھمکیاں دیتا کہ کسی کو بتایا تو انجام اچھا نہ ہوگا ،چند روز قبل بھی رات کو افضل نے زیادتی کی کوشش کی ۔کینٹ پولیس نے  مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں