پنڈی بھٹیاں2:منشیات فروش گرفتار

پنڈی بھٹیاں2:منشیات فروش گرفتار

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )تھانہ سکھیکی منڈی پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ امان اللہ سکنہ بھوانہ سے 1170 گرام ہیروئن جبکہ عثمان عرف شانی سکنہ مرزا بھنگسیکا سے 1360 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔

تھانہ سکھیکی منڈی پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ امان اللہ سکنہ بھوانہ سے 1170 گرام ہیروئن جبکہ عثمان عرف شانی سکنہ مرزا بھنگسیکا سے 1360 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں