سیالکوٹ :نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

سیالکوٹ :نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) نامعلوم افرادنے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ تھانہ پھلورہ کے علاقہ کے رہائشی تعظیم کے 29سالہ بھائی نعیم کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

نامعلوم افرادنے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ تھانہ پھلورہ کے علاقہ کے رہائشی تعظیم کے 29سالہ بھائی نعیم کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں