عامر وڑائچ جمناکا ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ

عامر وڑائچ جمناکا ڈسٹرکٹ  جیل گجرات کا دورہ

گجرات(سٹی رپورٹر )سینئر رہنما ای یوپاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ عامر وڑائچ جمناکا ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ ۔۔

، اوورسیز پاکستانیز چودھری مدثر پڈا’چودھری فیصل کدھر’عامر بھٹی’خالد غفاری بھی ہمراہ تھے ، اس موقع پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید جرمانہ ادا کرنے کی سکت نہ رکھنے والے قیدیوں کے جرمانے ادا کرکے انہیں رہائی دلائی ۔عامر وڑائچ جمنا کا کہنا تھا کہ ہم اس سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے گجرات جیل میں قید جرمانہ ادا کرنے کی سکت نہ رکھنے والے قیدیوں کی رہائی کیلئے خدمات جاری رکھیں گے ۔ سپرنٹنڈنٹ جیل اختر بریار نے عامر وڑائچ جمنا اور ان کے ساتھیوں کی کاوشوں کو سراہا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں