راہوالی:چوروں نے لاکھوں روپے کے در خت کاٹ لئے
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور6لاکھ روپے کے درخت کاٹ کر لے گئے ،بلے والہ کے زمیندار رانا شاہد بلال کی اراضی سے شیشم کے درخت کا ٹے گئے ۔
نامعلوم چور6لاکھ روپے کے درخت کاٹ کر لے گئے ،بلے والہ کے زمیندار رانا شاہد بلال کی اراضی سے شیشم کے درخت کا ٹے گئے ۔