موترہ:عید پر نان بائی شہریوں کو لو ٹتے رہے
موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گرد ونواح میں انتظامیہ عید منانے چلی گئی منافع خوروں نے شہریوں کو۔۔۔
لوٹناشروع کردیا،25روپے والا نان35روپے اور15روپے والی روٹی بھی20روپے تک فروخت ہوتی رہی، شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔