ڈاکوئوں نے چھین لی

راہوالی (نامہ نگار)چار ڈاکوئوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی ۔ علامہ اقبال ٹاؤن راہوالی کااسد بشیر رات 11بجے راہوالی سے گھر جارہا تھا کہ محلہ مسلم ٹاؤن کے قریب 4 ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل نمبر GAP-6303چھین لی اور فرار ہوگئے ۔
چار ڈاکوئوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی ۔ علامہ اقبال ٹاؤن راہوالی کااسد بشیر رات 11بجے راہوالی سے گھر جارہا تھا کہ محلہ مسلم ٹاؤن کے قریب 4 ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل نمبر GAP-6303چھین لی اور فرار ہوگئے ۔