صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی گو جرانوالہ پر یس کلب کی رجیم سے ملاقات

صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی  گو جرانوالہ پر یس کلب کی رجیم سے ملاقات

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ نے گوجرانوالہ پریس کلب کی نو منتخب رجیم سے ملاقات کی اور مبارکباددی۔۔۔

 افضل بٹ نے صدر رانا انصر شہزاد،سینئر نائب صدر شفقت عمران،نائب صدرو نعمان راشد میر،بلال شفیق جنجوعہ،جنرل سیکرٹری سردار ذیشان طاہر،فنانس سیکرٹری فہد جرال،جوائنٹ سیکرٹری راجہ ماجد،انفارمیشن سیکرٹری ندیم ڈارکو ہار پہنائے اور مٹھائی کھلائی ۔ افضل بٹ کا کہنا تھا کہ امید ہے نومنتخب رجیم گوجرانوالہ کی صحافی کمیونٹی کیلئے بھرپور کام کرے گی ، گوجرانوالہ کے صحافیوں کو کالونی بھی ملے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں