ورلڈ ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈی ایچ ڈی سی ماڈل ٹاؤن میں سیمینار اور واک

ورلڈ ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈی ایچ ڈی سی ماڈل ٹاؤن میں سیمینار اور واک

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ورلڈ ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈی ایچ ڈی سی ماڈل ٹاؤن میں سیمینار اور ۔۔۔

واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈاکٹر محمد اسلم چودھری ، سی ای اوہیلتھ اینڈ پاپولیشن آفیسر ڈسٹرکٹ سیالکوٹ اور ڈاکٹر وسیم مرزا ، ڈی ایچ او PS نے کی۔ سیمینار اور واک میں ڈاکٹر شہزادڈی ایس او ڈاکٹر سلیمان اکبر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن آفیسر سیالکوٹ ڈاکٹر ولید، پروگرام ڈائریکٹر میڈم سحرش خالد اے ای، ملک قتیل سی ڈی سی آفیسر فاروق احمد سی ڈی سی انسپکٹر راشد وقار IC .ایل ایچ ایس ،ایل ایچ ڈبلیوز تمام ڈینگی ایریا انچارجز سی ڈی سی سپروائزرز سینٹری انسپکٹر ز نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں