تتلے عالی6:افراد نے کلہاڑی ڈنڈے سے خاتون کو زخمی کر دیا

تتلے عالی6:افراد نے کلہاڑی   ڈنڈے سے خاتون کو زخمی کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار )کلہاڑی کے وار سے خاتون کو زخمی کرنے پردو خواتین سمیت6افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تتلے عالی کے محلہ فیصل کالونی میں طلحہ،حمزہ،وقاص وغیرہ نے (ر بی بی)کے گھر داخل ہوکر کلہاڑی اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے لہو لہان کر دیا جبکہ گھریلو سامان توڑ دیا ،گھر سے 24ہزار روپے بھی چوری کر لئے ۔زخمی کو طبی امداد کیلئے نوشہرہ ورکاں ہسپتال میں داخل کر اد یا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں