لڑکی سے زیادتی ،بلیک میل پرمقدمہ

موترہ(نامہ نگار )اوباش نوجوان کی لڑکی کیساتھ زیادتی، ویڈیوبناکربلیک میل کرتارہا ۔موضع کوٹ مستہ کی (ص)نے پولیس کودرخواست دی کہ علی رضا نے اس کی بیٹی کیساتھ زیادتی کی اوربلیک میل کرتا رہا ۔، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
اوباش نوجوان کی لڑکی کیساتھ زیادتی، ویڈیوبناکربلیک میل کرتارہا ۔موضع کوٹ مستہ کی (ص)نے پولیس کودرخواست دی کہ علی رضا نے اس کی بیٹی کیساتھ زیادتی کی اوربلیک میل کرتا رہا ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا ۔