کامونکے سے 2 بھکاری گرفتار

 کامونکے سے 2 بھکاری گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے دو بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ صدر اور ایمن آباد پولیس نے بھیک مانگنے پر سلامت پورہ کے اسرار اور پُل والا کے ثنا اللہ کو پکڑ کر مقدمات درج کرلیے ۔

پولیس نے دو بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ صدر اور ایمن آباد پولیس نے بھیک مانگنے پر سلامت پورہ کے اسرار اور پُل والا کے ثنا اللہ کو پکڑ کر مقدمات درج کرلیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں