مخالفین کی فائرنگ ، ایک شخص زخمی
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مقدمہ بازی کی رنجش پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ سدھ میں رحمن کو سلمان، سکندر، مانی وغیر ہ نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ، زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مقدمہ بازی کی رنجش پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ سدھ میں رحمن کو سلمان، سکندر، مانی وغیر ہ نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ، زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔