سیالکوٹ:ہیوی وہیکلز ڈرائیورز کیلئے روڈ سیفٹی لیکچر اور آگاہی واک

سیالکوٹ:ہیوی وہیکلز ڈرائیورز  کیلئے روڈ سیفٹی لیکچر اور آگاہی واک

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر مدثر صدیق کی زیر نگرانی ہیوی وہیکلز ڈرائیورز کیلئے روڈ سیفٹی لیکچر اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں نے بھی شرکت کی ، ڈی ٹی او مدثر صدیق نے ہیوی وہیکلز کے ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا۔ ۔۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر مدثر صدیق کی زیر نگرانی ہیوی وہیکلز ڈرائیورز کیلئے روڈ سیفٹی لیکچر اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں نے بھی شرکت کی ، ڈی ٹی او مدثر صدیق نے ہیوی وہیکلز کے ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں