کامونکے :مخالفین کا نوجوان پر ڈنڈوں سے تشدد
کامونکے (نامہ نگار )مخالفین نے ڈنڈوں کے وار کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔بتایا گیا ہے کہ کلوکلاں کے اشفاق احمد اور صدام وغیرہ میں رنجش چل رہی ہے ۔
گزشتہ روز اسی بناپر صدام،غضنفر،حامد وغیرہ نے تشدد کرکے اشفاق کے بیٹے کو شدید زخمی کردیا۔