گورنمنٹ ہائی سکول ساہووالی میں کرکٹ گراؤنڈ کی بحالی کا آغاز

گورنمنٹ ہائی سکول ساہووالی میں  کرکٹ گراؤنڈ کی بحالی کا آغاز

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ ہائی سکول ساہووالی میں کرکٹ گراؤنڈ سے کباڑ اور کوڑے کی صفائی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے شروع کر دی گئی ۔ گراؤنڈ کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام جلد کارپوریٹ سماجی بہبود کے تحت فارورڈ اسپورٹس کے اشتراک سے شروع کیا جائے گا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سیالکوٹ نے صفائی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ میدان میں اعلیٰ کوالٹی کی گھاس اگائی جائے گی، چار دیواری کی مرمت کی جائے گی ۔

گورنمنٹ ہائی سکول ساہووالی میں کرکٹ گراؤنڈ سے کباڑ اور کوڑے کی صفائی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے شروع کر دی گئی ۔ گراؤنڈ کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام جلد کارپوریٹ سماجی بہبود کے تحت فارورڈ اسپورٹس کے اشتراک سے شروع کیا جائے گا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سیالکوٹ نے صفائی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ میدان میں اعلیٰ کوالٹی کی گھاس اگائی جائے گی، چار دیواری کی مرمت کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں