گجرات :مقامی پنکھا ساز کمپنی کے زیر اہتمام کبڈی میچ
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )مقامی پنکھا ساز کمپنی کے زیر اہتمام کبڈی میچ کھیلا گیا جس میں مہمان خصوصی پولیٹیکل سیکرٹری حافظ عقیل جلیل، حافظ تیمور بٹ، فہد رفیق ، نعمان احمد ، چودھری عدنان اسلم چوکنانوالی، اصغر سندہ ، چودھری حسنین یوسف ساروچک ، ساجد قادر ماجرہ، چودھری آصف ساروچک تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر منڈ دھدرا کبڈی اور لجپال کبڈی کلب جھیورانوالی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
مقامی پنکھا ساز کمپنی کے زیر اہتمام کبڈی میچ کھیلا گیا جس میں مہمان خصوصی پولیٹیکل سیکرٹری حافظ عقیل جلیل، حافظ تیمور بٹ، فہد رفیق ، نعمان احمد ، چودھری عدنان اسلم چوکنانوالی، اصغر سندہ ، چودھری حسنین یوسف ساروچک ، ساجد قادر ماجرہ، چودھری آصف ساروچک تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر منڈ دھدرا کبڈی اور لجپال کبڈی کلب جھیورانوالی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔