احمد نگر چٹھہ:تجاوزات کے خاتمے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )پیرا فورس نے احمد نگر چٹھہ میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا۔
مساجد میں اعلانات کئے جا رہے ہیں کہ مہلت ختم ہونے پر تجاوزات مسماری کیساتھ جرمانے بھی ہونگے ۔