لہائی بازار، ریلوے روڈ اور راجہ روڈ پر رات کے وقت تجاوزات کیخلاف آپریشن

لہائی بازار، ریلوے روڈ اور راجہ روڈ پر رات  کے وقت تجاوزات کیخلاف آپریشن

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی ہدایت پر رات کے وقت لہائی بازار، ریلوے روڈ اور راجہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

،7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جبکہ بڑی تعداد میں کاؤنٹرز، ریڑھیاں اور سڑکوں کے کنارے رکھا فرنیچر قبضہ میں لے لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں