خرم دستگیر خان نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس منصوبے کا افتتاح کردیا

خرم دستگیر خان نے سیٹلائٹ ٹاؤن  میں گیس منصوبے کا افتتاح کردیا

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس منصوبے کا افتتاح کردیا۔

 اس موقع پر سابق میئر شیخ ثروت اکرام،سابق بلدیاتی نمائندے اور کارکن بھی موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں