کامونکے :سکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنا کر فیکٹری میں لوٹ مار

کامونکے :سکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنا کر فیکٹری میں لوٹ مار

کامونکے (نامہ نگار)ڈاکو فیکٹری سے ہزاروں روپے ، اسلحہ اور موبائل فونز لوٹ کرلے گئے ۔

 عبداللہ حسنین کی تھانہ صدر کے قریب فیکٹری میں 4 ڈاکو گھس گئے اور سکیورٹی گارڈز کو رسیوں سے جکڑ کر 11ہزارروپے ،لائسنسی رائفل،30 بور پستول،3 موبائل فون اور کاپر کے تار چھین کر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں