گجرات:روکنے پر موٹر سائیکل سوار کا پولیس اہلکار پر تشدد

گجرات:روکنے پر موٹر سائیکل  سوار کا پولیس اہلکار پر تشدد

گجرات (نامہ نگار )ڈھکی چوک میں پولیس اہلکارکو کالر سے پکڑ کر گھسیٹنے ، گالیاں دینے اور گردن پر ناخن مار نے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ٹریفک پولیس اہلکاروں نے گجرات کے رہائشی موٹر سائیکل سوار عمر گجر کو روکا تو ملزم نے اہلکار کو گالیاں دیں اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں