مشین نے محنت کش کی جان لے لی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گھر میں مشین پر کام کرتے لوہے کی پتری گردن پر لگنے سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔
حاجی پورہ روڈ کرماں والی کے نعمان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ دم توڑ گیا ۔