موترہ :ایک کروڑ45لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج
موترہ(نامہ نگار )ایک کروڑ45لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج ڈسکہ کے سجاد نے ملزم عبدالرحمن ناصر مغل کو 1کروڑ 45لاکھ روپے دئیے کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے ملزم سے اپنی رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
ایک کروڑ45لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج ڈسکہ کے سجاد نے ملزم عبدالرحمن ناصر مغل کو 1کروڑ 45لاکھ روپے دئیے کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے ملزم سے اپنی رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔