وزیرآباد:2منشیات فروش گرفتار

 وزیرآباد:2منشیات فروش گرفتار

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس تھانہ صدر نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔

 چشتی چوک میں محلہ جلالپورہ وزیرآباد کے لیاقت سے 1960 گرام چرس ،ڈھونیکے پل کے قریب سے نظام آباد کے رہائشی سلمان اکرم سے 2260 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں