پروٹین فارم کی افتتاحی تقریب
سمبڑیال (سٹی رپورٹر)کاروباری شخصیت اذہان چیمہ نے اپنے گاؤں ملکھانوالہ میں نئے بزنس پروٹین فارم کے افتتاح کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا ۔
علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات حافظ سجاد ساہی ،ریاض مغل، الیاس چیمہ،ڈاکٹر اقبال چیمہ نے شرکت کی ۔