گھریلوناچاقی پربیوی کو قتل کر کے فرار ہونیوالا شوہر پکڑاگیا

 گھریلوناچاقی پربیوی کو قتل کر  کے فرار ہونیوالا شوہر پکڑاگیا

پنڈی بھٹیاں ( نامہ نگار )بیوی کو قتل کر کے فرار ہونے والا شوہر دھرلیاگیا۔

تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے ملزم فیصل 24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا جس نے گھریلوناچاقی پر اپنی بیوی کو قتل کردیا تھاجس پر ڈی پی او حافظ آباد نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ایس ڈی پی او سرکل پنڈی بھٹیاں کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل جس نے شواہد اور جدید ڈیجیٹل ٹولز کی مدد سے ملزم کا ٹھکانہ ٹریس کرکے اسے قابو کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں